بلوچستان ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن، حکومت اور پاک فوج کی صوبے کی تعمیر و ترقی کیلئے بھرپور معاونت

کوئٹہ: بلوچستان ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن، حکومت اور پاک فوج کی صوبے کی تعمیر و ترقی کیلئے بھرپور معاونت، صوبے میں صحت، تعلیم، کھیل اور روزگار کے منصوبوں میں بھرپور کاوشیں کی جا رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق … Continue reading بلوچستان ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن، حکومت اور پاک فوج کی صوبے کی تعمیر و ترقی کیلئے بھرپور معاونت